تانا[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سوت کے وہ دھاگے جو کپڑا بننے میں طولاً ترتیب دیئے جاتے ہیں (تننا کے ساتھ)۔ "اس نے نہایت نفیس پوشاک پہنی جس کا تانا سونے کا تھا۔" ( ١٩٤٤ء، "الف لیلہ و لیلہ" ٥، ٤١١۔ )
اشتقاق
سنسکرت الاصل لفظ ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٧٥٤ء کو "ریاض غوثیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - سوت کے وہ دھاگے جو کپڑا بننے میں طولاً ترتیب دیئے جاتے ہیں (تننا کے ساتھ)۔ "اس نے نہایت نفیس پوشاک پہنی جس کا تانا سونے کا تھا۔" ( ١٩٤٤ء، "الف لیلہ و لیلہ" ٥، ٤١١۔ )
اصل لفظ: تانکن
جنس: مذکر